بائیڈن کا نجی جیلوں اور پولیس کو فوجی سامان کی منتقلی محدود کرنے کا منصوبہ

0
183

صدر بائیڈن قانون نافذ کرنے والے مقامی ادارے کو فوجی سامان کی منتقلی پر نئی پابندیاں لگانے اور نجی جیلوں کے استعمال میں کمی لانے کیلئے ایگزیکٹو اقدامات جاری کرنے والی ہے۔ اس معاملے سے واقف شخص اور منصوبہ بندی کی دستاویز کے مطابق یہ ایگزیکٹو اقدامات نئی انتظامیہ کی جانب سے بائیڈن کے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو واپس کرنے ، فوجداری انصاف میں اصلاحات کو فروغ دینے اور پورے امریکا میں نسلی عدم مساوات کو دور کرنے کی وسیع تر کوشش کا حصہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here