آئندہ کسی وبا سے نمٹنے کیلئے یورپی یونین کی پیش بندی

0
174

برسلز :____ یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلہ وان ڈر لئین نے کہا کہ یورپی یونین صحت سے متعلق کسی ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لئے بائیو ڈیفنس تیاری پروگرام شروع کر رہی ہے ۔یہ پروگرام پبلک پرائیویٹ شرکت داری کی صورت شروع کیا جائے گا ۔27 ممالک پر مشتمل یورپی یونین باقی پوری دنیا کی طرح اس وقت کورونا وائرس جیسی مہلک وبا سےنمٹنے کی جدوجہد کر رہی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here