ٹوکیو میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 592 نئے کیسز کی اطلاع

0
139

بلدیۂ عظمیٰ ٹوکیو نے جاپانی دارالحکومت میں مقامی وقت کے مطابق اتوار کو سہ پہر 3 بجے تک کے اعداد و شمار کے مطابق، کورونا وائرس کے 1 ہزار 592 نئے کیسز کی اطلاع دی ہے۔اتوار کے روز کے لحاظ سے یہ نئی بلند ترین تعداد ایک ہفتہ قبل اطلاع کردہ بلند ترین تعداد 1 ہزار 494 سے تجاوز کر گئی ہے۔کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد مسلسل پانچویں دن ایک ہزار سے زیادہ رہی ہے۔ٹوکیو میں وائرس سے متاثر پائے گئے افراد کی تعداد اب 85 ہزار 470 ہو گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here