ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان ڈاکٹر ندیم شفیق ملک انتقال کر گئے۔

0
267

اسلام آباد( صفدر حسین):___مینیجنگ ڈائریکٹرپرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان ڈاکٹر ندیم شفیق ملک کا حرکت قلب بند ھونے سے انتقال ھوگیا۔ان کی عمر 52 سال تھی ۔ان کی مزھبی رسومات آج ان کے گھر واقع محلہ عید گاہ نزد دوسھرہ گراونڈ میں دن 11:30 بجے ادا کی جائینگی جبکہ نمازہ جنازہ 12:30 بجے عید گاہ شریف مسجد راولپنڈی میں ادا کی جائیگی۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here