ٹوکیو میں اتوار کے روز کے لئے کورونا متاثرین کی نئی بلند ترین تعداد

0
60

ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ نے اتوار کے روز دارالحکومت میں 556 نئے کورونا وائرس متاثرین کی تصدیق کی ہے۔یہ اتوار کے دن کے لئے بلند ترین تعداد ہے۔ متاثرین کی یومیہ تعداد مسلسل پانچ روز سے 500 سے اوپر ہے۔ٹوکیو میں اب تک وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی کل تعداد 51 ہزار 446 ہو گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here