وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تحریری استعفیٰ چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا

0
27

کراچی:____ پی ڈی ایم جماعتوں کی جانب سے استعفوں کاسلسلہ جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تحریری استعفیٰ چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا۔پی ڈِی ایم جماعتوں کی جانب سے استعفوں کے فیصلے کے بعد ارکان کی جانب سے پارٹی قائدین کو استعفے جمع کرائےجارہےہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی پارٹی قیادت کے حکم پر اپنا تحریری استعفیٰ چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔وزیر اعلی سندھ نے گزشتہ روز امریکا روانگی سے قبل استعفیٰ جمع کروایا۔ اب تک پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کے 60 ارکان استعفے جمع کرا چکے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here