فواد چودھری کا حکومت کوایک بار پھر اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ

0
396

اسلام آباد: ___ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے حکومت کوایک بار پھر اپوزیشن کو راستہ دینے اور مذاکرات کا مشورہ دیا ہے۔فواد چودھری نےاپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگر مینار پاکستان گراؤنڈ میں پانی ہوتا تو اچکزئی جیسے کئی بونوں کو چلو بھر پانی میسر ہوتا، یہ علیحدہ بات ہے کہ ڈھٹائی کی وجہ سے نہ ڈوبتے۔

انہوں نے کہا کہ کل کے جلسے کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کا بیانیہ عملاً اپنی موت مر گیا ہے، حکومت کو بہرحال اپوزیشن سےمذاکرات کا آغاز کرنا چاہئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here