ٹوکیو میں 621 افراد کی ریکارڈ بلند تعداد کورونا وائرس کا شکار

0
191

ٹوکیو بلدیۂ عظمیٰ نے جاپانی دارالحکومت میں ہفتے کے روز ریکارڈ 621 مزید افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔یہ تعداد جمعرات کی گزشتہ ریکارڈ بلند تعداد 602 سے متجاوز ہے۔ٹوکیو میں ایسے افراد کی تعداد اب 46 ہزار 745 ہو گئی ہے جن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here