ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا معاہدہ

0
140

انقرہ:____ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا معاہدہ ہوگیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا نظام جلد ہی رائج ہو جائے گا۔ترک میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے شہری صرف اپنی سرکاری شناخت کے ذریعے آ جا سکیں گے۔ صدر رجب طیب اردگان کے حالیہ دورہ آذربائیجان میں یہ معاہدہ طے پایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here