امریکا، ایک روز میں کورونا کے 3 ہزار مریض ہلاک

0
110

امریکا میں کورونا وائرس سے اموات کا سب سے بڑا ریکارڈ، ایک روز میں کورونا کے 3ہزار سے زیادہ مریض موت کے منہ میں چلے گئے۔اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری کے لیے ایف ڈے اے کا اجلاس آج ہوگا۔ادھر جرمنی میں بھی کورونا سے بدھ کو ریکارڈ 590 اموات ہوئیں، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے لوگوں کو سماجی فاصلے پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here