سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری

0
241

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہوگیا ہے،مشہور سعودی سیاحتی شہر طائف سمیت کئی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔برفباری کے بعد ان علاقوں میں سیاحوں کا رش بڑھ گیا ہےجبکہ لوگوں کو تلقین کی جا رہی ہے کہ تمام تر ضروری انتظامات کرنے کے بعد ہی ان علاقوں کا رخ کیا جائے۔دوسری جانب گزشتہ ایک ماہ کے دوران مکہ مکرمہ اور دارالحکومت ریاض سمیت کئی سعودی شہروں میں موسلادھار بارش نے بھی موسم سرد کر دیا ہے۔ماہرین موسمیات نے بتایا ہے کہ اگلے چند روز میں کئی علاقوں میں درجہ حرارت مزید گر جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here