سعودی عرب سے 1500 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات

0
98

سعودی عرب نے 1500پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

وزیراعظم نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کی ہدایت جاری کردیں تاہم فلائٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے 1500 پاکستانیوں کو وطن واپس نہیں لایا جاسکا۔ وزیر اعظم نے ایوی ایشن ڈویژن کو وزارت خارجہ اور سمندپارپاکستانیز کی ذریعے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی۔معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاکہ غیرقانونی طور مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیاہے، 1500 پاکستانی سعودی عرب میں ڈیپورٹیشن سنٹر میں موجود ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here