ٹوکیو بلدیہ عظمیٰ نے جاپانی دارالحکومت میں بدھ کے روز کورونا وائرس کے مزید پانچ سو متاثرین کی تصدیق کی ہے۔ہفتے کے دن کے بعد پہلی بار یومیہ تعداد پانچ سو تک پہنچی ہے۔ٹوکیو میں اب تک مجموعی طور پر 41 ہزار 811 افراد کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آ چکا ہے۔
Latest article
جعفریہ کونسل آف یو ایس اے کی جانب سے پرتکلف عشائیہ
بروکلین‘ نیویارک (منظور حسین سے):___امریکی سرزمین پر اعزاداری کے جلوسوں کو دوام بخشنے والی شخصیت جعفریہ کونسل آف یو ایس اے کے روح رواں...
ٹوکیو میں جمعے کے روز کورونا کے 2 ہزار ایک نئے متاثرین کی اطلاع
ٹوکیو کی علاقائی حکومت نے جمعے کے روز دوپہر 3 بجے تک، کورونا وائرس کے دو ہزار ایک نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔متاثرین...
جاپانی وزیراعظم سُوگا کا مزید علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کرنے پر غور
حکومت جاپان کورونا وائرس کیسز میں اضافے کو روکنے کی کوشش میں مغربی جاپان میں ہنگامی حالت مزید تین پریفیکچروں میں بدھ تک نافذ...