امریکی صدر ٹرمپ کو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اپنے بچوں اور قریبی ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائیوں کے خدشات، صدر ٹرمپ نے بچوں اور ذاتی وکیل کے لیے قبل از وقت معافی پر مشاورت شروع کر دی۔امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ اپنے بیٹوں ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر، ارک ٹرمپ، بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیرڈ کشنر اور اپنے ذاتی وکیل گیولانی روڈالف کو پہلے سے معافی کے معاملے پر اپنے مشیروں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ٹرمپ کو خدشہ ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ان سے بدلہ لینے کے لیے ان کے بچوں، داماد اور ذاتی وکیل کے خلاف مقدمات کھول سکتی ہے۔واضح رہے کہ ٹرمپ جونیئر 2016ء کے امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کیس کی تحقیقات میں بھی شامل تفتیش رہ چکے ہیں۔
Latest article
بھارت کا دارالحکومت پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں میٹرو اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل سواروں کے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے پورا علاقہ گونج اُٹھا جس پر...
امریکا میں پاکستانی نژاد صائمہ محسن پہلی وفاقی پراسیکیوٹر مقرر
واشنگٹن: امریکا میں پہلی بار مسلمان خاتون کو وفاقی پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا ہے اور یہ اعزاز ایک اپکستانی کے حصے میں آیا ہے۔
امریکی نشریاتی...
MAYOR DE BLASIO DELIVERS REMARKS AT THE STATE OF OUR COMMUNITIES PANEL AS PART...
Mayor Bill de Blasio: All right. Erica, thank you. Happy Peace Week, everybody. Erica, thank you so much, truly from my heart, for everything you...