بلاول کیلئے نیک تمنائیں،عوام کا بھی خیال کریں:شبلی

0
85

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے بلاول سمیت تمام مریضوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے بلاول سمیت تمام مریضوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفائے کاملہ عطا فرمائے ،کورونا لیڈرز اور عوام میں کوئی تفریق نہیں کرتا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا وبا سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاط لازم ہے ، اپوزیشن رہنما خدارا ایک دوسرے کی صحت اور عوام کی زندگیوں کا بھی خیال کریں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here