امجد نواز تحریک انصاف امریکہ کے قائمقام صدرمقرر” نوٹفکیشن جاری

0
393

نیویارک : پاکستان تحریک انصاف او آئی سی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کے سینئر نائب صدر امجد نواز کو تحریک انصاف یو ایس اے کا قائمقام صدر جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری غلام ربانی اخونزادہ کو قائمقام جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ ان کی تقرری پارٹی صدر اور جنرل یکرٹری کی تین ماہ کی معطلی کی وجہ سے عمل میں لائی گئی ہے ۔ امجد نواز اور غلام ربانی اخونزادہ کی تقرری کا نوٹفکیشن تحریک انصاف او آئی سی کے ڈپٹی سیکرٹری برائے نارتھ امریکہ ڈاکٹرطاہر حسن خان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here