امریکا کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ انتظامیہ سے معلومات نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ایک بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ حکومت کی جانب سے شٹ ڈاؤن کا سامنا ہے، انہیں کورونا ویکسین کی مقدار کے بارے میں بتایا ہی نہیں جارہا۔انہوں نے کہا کہ قانون کے تحت جو بظاہر جیتے اسے حکومتی ڈیٹا تک رسائی ملنی چاہیے، ٹرمپ انتظامیہ کا ہار نہ ماننا کورونا کے خلاف اقدام کو تاخیر کا شکار بناسکتا ہے۔واضح رہے کہ امریکا میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے ٹرائل کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق نئی ویکسین وبائی مرض کے خلاف 95 فیصد تک تحفظ فراہم کر رہی ہے۔امریکی فائزر کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کووڈ 19 کی ویکسین کے مؤثر پروگرام کو نافذ کرنے کے لیے تیار ہے۔
Latest article
تائیوان کے معاملے پر امریکا باز نہ آیا تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے...
بیجنگ: چین نے تائیوان میں ’’گھناؤنا طرز عمل‘‘ اختیار کرنے والے امریکی حکام پر پابندی لگانے کا عندیہ دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے...
Li Achieves Maximum Public Matching Funds in First Filing of 2021, Fully Funds Lower...
LOWER MANHATTAN:_____Today, Gigi Li, candidate for City Council District 1, filed with the New York City Campaign Finance Board a reported fundraising total of...
ملک بھر میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی...
اسلام اباد (صفدر حسین سے):____ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب 26 نومبر سے بند تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا مرحلہ...