جاپان میں کورونا وائرس متاثرین کی یومیہ تعداد پہلی بار دو ہزار سے متجاوز

0
49

بدھ کے روز جاپان میں دو ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس عالمی وبا کے آغاز کے بعد پہلی بار جاپان میں نئے متاثرین کی مصدقہ یومیہ تعداد نے دو ہزار کا ہندسہ عبور کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here