کھوئی رٹہ ‘درجنون لیگیوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

0
190

ڈونگی:___ کھوئی رٹہ تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر وسابق وزیر حکومت محمد رفیق نیر کی تیز ترین باؤلنگ مسلم لیگ ن حکمران جماعت کی درجنوں وکٹیں اڑا دی درجنون لیگیوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی مسلم لیگ ن کھوئی رٹہ ڈھیری سدھناں کی اہم شخصیت راجہ فہیم آف ڈھیری سدھناں اپنے ساتھیوں اور فیملی سمیت نون لیگ کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل نئے شامل ہونے والوں میں مسلم لیگ ن کی آ ہم شخصیات راجہ فہیم راجہ محمد اکرم،سردار شفیق،راجہ خالد،سردار خالق،سردار ریاست،سردار سفیر،سردار عدنان،سردار خرم شہزاد،سردار بشیر،سردار شمیم،سردار لیاقت،سردار یاسین،راجہ وقاص،راجہ فریاد،راجہ آصف،سردار محمد آنور،سردار رحیم،راجہ محمد نسیم اکرم،راجہ حلیم اور دیگر شامل ہیں پی ٹی آئی میں نئے شامل ہونے والے ساتھیوں نے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیر صحت چوھدری محمد رفیق نئیر ?بیرسٹر سلطان اور عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیااس موقع پر رفیق نئیر نے نئے شامل ہونے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کے حقوق کا تحفظ کرنا میرا فرض ہے اور آپ کو کھبی مایوسی نہی ہو گی آنے والا دور آپ اور پی ٹی آئی کا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here