امریکا میں کورونا کیسز بڑھنے کی رفتار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، 7 روز کے اندر 10 لاکھ نئے کیسز سامنے آگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق مشی گن اور واشنگٹن میں تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے جبکہ اجتماعات گھروں تک محدود کردیئے گئے۔ادھر کورونا کا شکار شخص سے ملاقات کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دو ہفتے کے لیے خود ساختہ تنہائی اختیار کرلی ہے اور وہ حکومتی امور گھر سے انجام دیں گے۔برطانوی ماہرین نے کورونا کی دوسری لہر میں بچوں کے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔روس میں کیسز بڑھنے پر آئس رنک کو کورونا مریضوں کے لیے عارضی اسپتال بنا دیا گیا۔
Latest article
بھارت کا دارالحکومت پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں میٹرو اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل سواروں کے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے پورا علاقہ گونج اُٹھا جس پر...
امریکا میں پاکستانی نژاد صائمہ محسن پہلی وفاقی پراسیکیوٹر مقرر
واشنگٹن: امریکا میں پہلی بار مسلمان خاتون کو وفاقی پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا ہے اور یہ اعزاز ایک اپکستانی کے حصے میں آیا ہے۔
امریکی نشریاتی...
MAYOR DE BLASIO DELIVERS REMARKS AT THE STATE OF OUR COMMUNITIES PANEL AS PART...
Mayor Bill de Blasio: All right. Erica, thank you. Happy Peace Week, everybody. Erica, thank you so much, truly from my heart, for everything you...