جوبائیڈن جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی فاتح

0
67

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی فاتح قرار دے دئیے گئے

واشنگٹن :___امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 306 ہوگئی ہے ۔شمالی کیرولائنا سے ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد ان کے کل الیکٹورل ووٹ 232 ہو گئے ۔ریاست مشی گن کی عدالت نے دھاندلی کے الزامات کی اپیلیں مسترد کر دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here