جی 20 اجلاس ، غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی، 2021تک معطل

0
137

ریاض:___جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینکوں کے گورنرز نے غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی 2021تک معطل کر نے پر اتفاق کیا ہے۔ اجلاس نے ادائیگی کے سلسلے میں معطلی کے سابق فیصلے میں توسیع کی ہے۔سعودی میڈیا کے مطا بق وزرائے خزانہ نے سعودی عرب کی صدارت میں آن لائن ہنگامی اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here