پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ریڈیالوجی یا ایکسرے کا عالمی دن کل(اتوار کو )منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھرمیں سیمینارزانعقادپذیر ہوں گے جس میں شب طب میں ایکسرے کی اہمیت کے متعلق عوا میں شعورآگاہی فراہم کی جائے گی اور ایکسرے کے موجد کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا یہ دن ہرسال آٹھ نومبر کو پوری دنیا میں ریڈیو گرافر مناتے ہیں۔