ٹرمپ کی فلاڈیلفیا میں کی جانیوالی لوٹ مار کی مذمت

0
53

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلاڈیلفیا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی موت کے بعد کی جانیوالی لوٹ مار کی مذمت کی ہے اور ریاست کے گورنر پر زور دیا ہے کہ وہ نیشنل گارڈ کی خدمات حاصل کریں۔صدرٹرمپ نے ڈیموکریٹ ریاستوں میں لوگوں کےماسک لگانے کو بھی طنز کانشانہ بنایا۔واضح رہے کہ فلاڈیلفیا میں سیاہ فام شخص کے قتل کے بعد پر تشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے رات کا کر فیو لگا دیا گیا جو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا۔انہوں نے کہا کہ پر تشدد مظاہروں کا کوئی جواز نہیں اور لوٹ مار کرنے سے سیاہ فام شخص کے اہل خانہ کا درد کم نہیں ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here