جاپان میں کورونا وائرس انفیکشن کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز

0
78

 جمعرات کے دن 3 بجے تک جاپان میں کورونا وائرس کے 306 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ وائرس پھیلنے کے آغاز سے لے کر اب تک متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔بدھ کے روز کی اطلاعات کے مطابق شدید بیمار مریضوں کی تعداد 166 تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here