پی آئی نے برطانیہ کے لئیے پروازیں بحال کر دیں

0
137

پاکستانی برٹش کمیونٹی کی جانب سے خوشی کا اظہار

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان کی قومی ائیر لائینز پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز (پی آئی اے ) کیبرطانیہ کے لئے پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔ پاکستان سے برطانیہ کے تین اہم شہروں سےپی آئی اے کی پروازوں کی روانگی کا سلسلہ 30اکتوبر سے شروع ہو جائے گا۔ اس بات کااعلان پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ۔

واضح رہے کہ پی آئی اے کے پائلٹ کیڈگریوں کا ایشو سامنے آنے کے بعد یورپ اور برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں کی آمد ورفت کے سلسلے کو معطل کر دیا گیا تھا تاہم اب پی آئی اے کی جانب سے پروازوں کیبحالی کے اعلان کے بعد واضح ہو گیا ہے کہ قومی ائیر لائینز کی پروازیں دوبارہ شروع ہوجائیں گے ۔

برطانیہ میں مقیم پاکستانی برٹش کمیونٹی نے پی آئی اے کی پروازوں کے سلسلے کی بحالی پرخوشی کا اظہار کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here