امریکی الیکشن :ارلی ووٹنگ جاری کوئی4نومبرسے کورونابارے نہیں سنے گا:امریکی صدر

0
74

امریکا میں 3 نومبر کو متوقع صدارتی انتخابات کے دائرہ کار میں متعدد ریاستوں میں قبل از وقت انتخابی عمل شروع ہو گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ سیل) اب تک 5کروڑ60لاکھ ووٹر حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں،3کروڑ80لاکھ سے زائد افراد نے ڈاک کے ذریعے جبکہ ایک کروڑ 70لاکھ ووٹرز نے پولنگ سٹیشنوں پر جا کر ووٹ ڈالا،نیویارک میں قبل از وقت انتخابی عمل کے دوران متعدد انتخابی مراکز کے سامنے طویل قطاریں لگی رہیں،دریں اثنا ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ٹرمپ نے ہمیشہ جھوٹ کی سیاست کی، امریکی صدر نے کہا 4نومبر سے امریکی شہری کورونا کے بارے میں مزید نہیں سنیں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here