امریکامیں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا اگر وہ منتخب ہوئے تو تمام امریکیوں کیلئے کورونا ویکسین مفت فراہم کی جائے گی
واشنگٹن:ریاست ڈیلاویئرکے شہر ولمنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاایک بار ہمارے پاس محفوظ اور موثر ویکسین آجانے پر یہ سب کیلئے مفت ہونا ضروری ہے ، چاہے آپ کا بیمہ ہو یا نہ ہو۔ بائیڈن ، وعدہ