امریکی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

0
74
    امریکی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار دونوں پائلٹس ہلاک ہو گئے۔امریکی حکام کا بتانا ہے کہ تربیتی طیارہ کاؤنٹی روڈ 55 کے قریب فولی ایریا میں گر کر تباہ ہوا۔امریکا کی نیول ائیرفورس نے بھی طیارے کے حادثے میں دونوں پائلٹس کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے تاہم ہلاک ہونے والے پائلٹس کے نام جاری نہیں کیے گئے ہیں۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here