آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اقوام متحدہ کی سالگرہ کے موقع پرمقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف ریلی۔

0
74

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اقوام متحدہ کی سالگرہ کے موقع پر برطانیوی رفاحی ادارہ بی ٹی ایم گلوبل کشمیر کی کال پر مسیحی برادری و مہاجرین خواتین و نوجوانوں کی مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف ریلی۔

مظفرآباد:____ریلی کی قیادت بی ٹی ایم گلوبل کشمیر کی چئیر پرسن سمیرا فرخ نے کی۔شرکا ریلی کا نیلم پل سے پریس کلب تک مارچ۔ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں اقوام متحدہ کے مسئلہ کشمیر پر دھرا معیار اور بھارت مخالف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ریلی کے شرکاء کی بھارت کے ظالمانہ اقدامات خلافِ شدید نعرہ بازی۔ریلی سے چیئرپرسن بی ٹی ایم (گلوبل کشمیر سمیرا فرخ کا خطابکشمیر کی بھاگ دوڑ اب نوجوان نسل کے ہاتھوں میں ہے اور ہم کشمیر کی آزادی کیلئے ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔ سمیرا فرخبھارت اب زیادہ دیر تک کشمیریوں کے حق پر قابض نہیں رہ سکتا۔سمیرا فرخاقوام عالم مقبوضہ کشمیر بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ سمیرا فرخقوام عالم اپنی پاس کردہ قراردادوں پر عملدرآمد کرواتے ہوئے کشمیریوں کا حق دلائے۔مظاہرین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here