پاکستانی امریکن کمیونٹی سے ملک عبدالمالک کی صحت یابی کیلئے دعاء کی اپیل

0
783

نیویارک (نمائندہ خصوصی)پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف شخصیت افتخار رسول نے اپنی کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بھائی ملک عبدالمالک جو اس وقت پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں ان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں کہ اللہ پاک انہیں صحت وتندرستی اور شفائے کاملہ عطاء فرمائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here