امریکی صدارتی الیکشن:ٹرمپ سب سے پہلے ووٹ کاسٹ کرینگے :وائٹ ہاؤس

0
126

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخاب کیلئے اپنا ووٹ پہلے سے کاسٹ کر دیں گے

واشنگٹن (اے ایف پی)ادھر یونیورسٹی آف فلوریڈا کے مطابق 3 نومبر کے صدارتی انتخاب کیلئے ساڑھے چار کروڑ سے زائد امریکی پہلے سے ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں۔ اس لئے صدارتی انتخاب کیلئے دونوں امیدوار وں کا ہدف بچے کھچے ووٹرز ہیں۔ امریکی سائن انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اینڈ پالیٹکس کے ڈائریکٹر کے مطابق دونوں امیدواروں کیلئے آخری موقع ہے کہ اپنے ووٹرزسے رابطہ کر لیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here