سوڈان اسرائیل سے امن کا معاہدہ چند روز میں کرے گا

0
175

یو اے ای اور بحرین کے بعد اب سوڈان بھی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات بحال کرنے جارہا ہے۔اسرائیلی میڈیا میں رپورٹ کیا گیا کہ سوڈان آئندہ چند روز میں اسرائیل کے ساتھ امن کا معاہدہ کرنے جارہا ہے۔یہ خبر ٹرمپ کی جانب سے سوڈان کو دہشتگردی کی بلیک لسٹ سے ہٹانے کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here