پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا: وزیراعظم

0
183

اسلام آباد:  وزیراعظم نے کہا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا، پچھلے سال اسی عرصے میں ایک ارب 49 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا پاکستان کیلئےبڑی خوشخبری ہے، بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا ستمبر میں برآمدات 29 ترسیلات زر 9 فیصد بڑھیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here