امریکی صدارتی مباحثے میں مائیک بند رکھنے کا فیصلہ

0
124

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی مباحثےمیں مداخلت کو روکنےکے لیے اُمیدواروں کے مائیک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹرمپ اور جوبائیڈن کے مائیک سوالات کا جواب نہ دیتے وقت بند رکھے جائیں گے۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ مباحثے میں ٹرمپ نےجوبائیڈن کے خطاب میں 71 بار مداخلت کی تھی جبکہ جوبائیڈن نے ٹرمپ کو دوران خطاب 22 مرتبہ روکا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here