امریکی حکومت کا گوگل کے خلاف مقدمہ

0
67

امریکی حکومت نے انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا مقدمے میں ٹیکنالوجی کمپنی پر آن لائن ریسرچ اور اشتہارات کے شعبہ میں غیر قانونی اجارہ داری کا الزام لگایا گیا ہے ۔گوگل کے خلاف مقدمہ امریکی محکمہ انصاف اور 11امریکی ریاستوں کی طرف سے دائر کیا گیا۔گوگل نے اس حوالے سے تاحال کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here