آرمی چیف نے کراچی واقعے کا نوٹس لے لیا

0
163

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں آئے معاملے کا نوٹس لے لیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل ہمایوں عزیز کو فوری طور پر معاملے  کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔آرمی چیف نے کور کمانڈر کراچی سے جلد از جلد رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here