مزار قائد بے حرمتی کیس: عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرلی

0
101

کراچی:  سٹی کورٹ نے مزار قائد بے حرمتی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت منظور کرلی ہے۔اس بات کی اطلاع مریم نواز شریف نے خود کراچی میں پی ڈی ایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتائی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here