غیر قانونی مہاجر ہمیں سبق پڑھا رہی ہے :ٹرمپ کی الہان عمر پر تنقید

0
68

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کی انتخابی ریلی میں ڈیموکریٹک پارٹی کی مسلم رکن کانگریس الہان عمر کو مذہبی اور لسانی تعصب کا نشانہ بناتے ہوئے کہاصومالیہ سے غیر قانونی طور پر امریکا آنے والی مہاجر ہمیں سبق پڑھا رہی ہے

واشنگٹن(مانیٹرنگ سیل) ملک کو کیسے چلانا ہے ۔صدر نے الہان عمر کی نجی زندگی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خاتون رکن کانگریس نے شادی بھی ایسے شخص سے کی جو رشتے میں ان کا بھائی یا ایسا ہی کچھ لگتا ہے ۔ٹرمپ نے کہا وہ الہان عمر کی وجہ سے ہی منی سوٹا سے الیکشن جیت جائیں گے کیونکہ اپوزیشن کی رہنما ہمارے ملک سے محبت نہیں کرتی۔ ٹرمپ کی تنقید

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here