مقبوضہ کشمیر، ضلع شوپیاں میں 2 کشمیری نوجوان شہید، گھر گھر تلاشی

0
266

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد 4 روزمیں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔دوسری جانب سرینگر کے علاقے بٹوارا میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے شہری کو کچل کر شہید کردیا ،جس کے بعد شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ،دونوں واقعات کے بعد وادی کے عوام نے بھارت کیخلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here