ٹرمپ سپرمین کی ٹی شرٹ کیوں پہننا چاہتے تھے؟

0
143

امریکی اخبار کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے والٹر ریڈ اسپتال میں قیام کے دوران متعدد فون کالز میں کہا کہ وہ سوچ رہے ہیں کہ اسپتال سے ڈسچارج ہوتے وقت طاقت کی علامت کے طور پر سپر مین کی ٹی شرٹ پہنیں۔امریکی صدرٹرمپ کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد والٹر ریڈ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اب کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے اور انہوں نے صدارتی انتخاب کے لیے دوبارہ مہم شروع کر دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here