مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی رہائی

0
198

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو رہا کر دیا گیا۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو گذشتہ برس 5 اگست کو حراست میں لیا گیا تھا۔5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کا آرٹیکل 370 ختم کرکے وادی میں حریت رہنماؤں اور سیاسی کارکنوں سمیت سیکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا تھا اور کچھ کو گھروں میں نظر بند کر دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here