ٹوکیو میں کورونا وائرس کے 66 نئے متاثرین کی تصدیق

0
144

بلدیۂ عظمیٰ ٹوکیو کی حکومت کے مطابق جاپانی دارالحکومت میں پیر کے روز کورونا وائرس کے 66 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔سہ پہر 3 بجے تک کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق ٹوکیو میں مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد 26 ہزار 550 ہو گئی ہے۔نئے متاثرین کی یومیہ تعداد گزشتہ پیر کے بعد پہلی بار ایک سو سے کم ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here