امریکی وزیر خارجہ جاپان، کا دورہ کریں گے

0
157

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آج اتوار سے جاپان، منگولیا اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے۔امریکی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق یہ دورہ اتوار سے جمعرات تک ہوگا۔جاپانی وزیر اعظم سوگا یوشی ہیدے کے عہدہ سنبھالنے کے بعد،مائیک پومپیو کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ پومپیو کواڈ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ اس گروپ میں جاپان، امریکہ، آسٹریلیا اور بھارت شامل ہیں۔یہ اجلاس کل منگل کو ٹوکیو میں ہوگا۔ مائیک پومپیو بدھ کومنگولیا کے شہر اولان باتور اور اس کے بعد جنوبی کوریا جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here