نیو یارک : راجہ آزاد گل کے والد محترم راجہ گل پاکستان میں انتقال کر گئے۔

0
344

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) پاکستانی امریکن راجہ آزاد گل کے والد محترم راجہ گل پاکستان میں انتقال کر گئے۔ امریکہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی نے راجہ آزاد گل سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ فاتحہ خوانی اور دعا کے لیے تاریخ،جگہ اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا مزید معلومات کے لیے فون نمبر 8009 451  (516)+1+  پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here