یو سی 12 خیابان سر سید میں ھیلتھ کارڈ کی تقسیم شروع۔

0
224

صحت سہولت پروگرام‘ایک ہزار سے 11لاکھ تک کا علاج کروایاجاسکتا ہے
راولپنڈی (صفدر حسین سے)محکمہ صحت حکومت پنجاب کی طرف سے ایک بار پھر فیز ٹو میں بھی آپ کیلئے صحت سہولت پروگرام کے تحت ایک ہزار سے لیکر 11لاکھ تک کا علاج بذریعہ کارڈ کروا سکتے ہیں -ان خیالات کا اظہار یونین کونسل 12خیابان سرسید سے حافظ مسعود اختر اور راجہ وقار نے دنیا انٹرنیشنل سے بات چیت کے دوران کیا-انہوں نے کہاکہ یوسی 12کے رہائشی مسعود اختر‘راجہ وقارکی رہائش گاہ گلی نمبر ایک بالمقابل الائیڈ سکول خیابان سرسید صبح 9سے شام 4بجے تک اہل علاقہ اپنے شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں اور جن حضرات کے کارڈ بن چکے ہیں وہ وصول کریں اور جو حضرات کارڈ بنوانا چاہتے ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8500پر سینڈ کریں

مزید معلومات کے لئیے درج زیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
حافظ مسعود اختر
0336-9501347
راجہ وقار
0302-5147483
عمران شاہ
0333-5214219

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here