امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 20فیصداضافہ

0
108

امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 2019 کے مقابلے میں رواں سال 20 فیصد اضافہ ہوا ہے

واشنگٹن :___ اس وقت جو امریکی فوجی کووڈ 19 کی صورتحال سے نمٹ رہے ہیں یا انکی تعیناتی جنگ زدہ علاقوں میں ہے یا وہ قومی آفات یا شہری افراتفری کو کنٹرول کرنے کے لئے تعینات تھے ، ان کے رویہ میں بھی اشتعال انگیز پہلو پایا گیاہے ،اگرچہ اس سلسلہ میں اکٹھے کردہ کوائف نامکمل ہیں اور خودکشی کی وجوہات پیچیدہ ہیں۔ جبکہ امریکی بری فوج اور ایئر فورس کے افسران کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں وبا کے فروغ نے امریکی فورسز کی پریشانیوں میں اضافہ کیا جو پہلے سے ہی دباؤ کا شکار ہیں ۔ایک سینئر فوجی افسر کا کہناتھا کہ اس سال جوانوں میں خودکشی کے رجحان میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here