کوریا کے رہنما کم جونگ سے ملاقات کیلئے تیار ہوں،جاپانی وزیراعظم

0
73

جاپانی وزیراعظم یوشی ہائیڈ سوگا نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ وہ غیر مشروط طور پر عوامی جمہوریہ کوریا کے اعلٰی رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کیلئے تیار ہیں

اقوام متحدہ:__سوگا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں عمومی بحث کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ جاپان کے نئے وزیراعظم کی حیثیت سے میں بغیر کسی شرائط کے چیئرمین کم جونگ ان سے ملاقات کیلئے تیار ہوں۔ ، جاپان ڈی پی آر کے ساتھ اپنے تعلقات کو جاپان ، ڈی پی آر کے پیانگ یانگ اعلامیہ کے مطابق معمول پر لانا چاہتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here