اسرائیل سے تعلقات کے معاہدے اسلام کوکمزور کرنیکی سازش ہیں:علما

0
91

مسلم سکالرز کی عالمی تنظیم کے سیکرٹری جنرل علی القاراداغی نے کہاہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے معاہدے اسلام کو نیچادکھانے اور کمزور کرنے کے سلسلے کی کڑی ہیں

انقرہ(دنیا مانیٹرنگ)ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسلام کو ختم کرنے ،مسلمانوں پر سیاسی،معاشی اور سماجی طور پر قبضہ کرنے کے حوالے سے کئی سازشیں کی جارہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here