مزید ایک عرب ملک اسرائیل سے امن معاہدہ کریگا:امریکا

0
126

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلی کرافٹ نے دعویٰ کیا کہ آج کل میں ایک اور عرب ملک اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرے گا

واشنگٹن|___کرافٹ نے ‘‘العربیہ’’ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ‘‘ہمارا منصوبہ ہے کہ مزید ملک امن ڈیل میں شامل ہوں ۔دوسری طرف مراکش، سلطنت آف عمان اور سوڈان کے متعلق خبریں آ رہی ہیں کہ وہ تل ابیب سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔کرافٹ کے مطابق امریکا پرامید ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here